پیغام
Poet: Nasir Ali By: Nasir Ali, Islamabadتیرے لیے میں اے دوست اک پیغام لایا ہوں
تیری محبت کا میں آج اک نیا مریض لایا ہوں
کوئی تیرے پیارمیں اپنی جان بھی لٹانے کو تبارتھا لیکن
تجھے تو معلوم ہی نہیں کہ وہ کون ہے اور کہاں ہے
اپنی سانسوں میں تیری محبت کی مہک لیے پھرتا تھا
تیرے ساتھ جینے مرنے کا تصور کیے پھرتا تھا
وہ پیاسا تھا کئی سال سے تیری محبت کا
اکثر تنہائی میں تجھے یاد کر کر کے روتا تھا
تو شھر میں ہو یا ہو شھر سے باہر
اس کی آنکھوں میں تیری تصویر نظر آتی تھی
اس کی آنکھوں میں تمام چمک تھی تیری
اس کی سانسوں میں تمام مہک تھی تیری
میرے دوست وہ شخص تجھے بہت پیار کرتا ہے
یقین نہیں تو اپنی سانسوں میں محسوس کر اس کو
More Love / Romantic Poetry






