Add Poetry

چار سو چھا جاتی ہیں جب رنج و الم کی راتیں

Poet: muhammad aqeel hazoory By: muhammad aqeel hazoory, karachi

بسم اللہ الرحمن الرحیم
صلی اللہ علیہ وسلم
چار سو چھا جاتی ہیں جب رنج و الم کی راتیں
ایسے میں سکوں دیتی ہیں دل افگار کو حضورؐ کی نعتیں

روشن ہوتا ہے جس سے مومں کا جہاں
زکر مصطفٰیؐ سے پھوٹتی ہیں وہ نور کی کرنیں

سجی ہوئی نہ ہوں جو زکر مصطفٰیؐ کے پھولوں سے
بھٹکتی رہتی ہیں افلاک میں وہ ، انساں کی عبادتیں

سجدوں سے سجا لو جبیں اپنی پر نشاں لیکن
زکر مصطفٰیؐ بن بیکار ہیں،سب بندگی کی ریاضتیں

حفظ کر لو قرآن پاک کے سب پاروں کو مگر
ملتی ہیں خالص غلامانِ نبیؐ کو راہِ حق کی ہدائتیں

اسوہء حضورؐ اپنانے کا جنوں ہے حضوری کو
حاصل ہیں اس لیے سب عبادت کی لطافتیں

صلی اللہ علیہ وسلم
نعت گو ،محمد عقیل حضوری

Rate it:
Views: 373
03 May, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets