Add Poetry

چالاک لوگ

Poet: یو اے By: یو اے , Lahore

اپنا آپ بچاتے ہیں
دوسرے کا کاندھوں پر
رکھ کے گولی چلاتے ہیں
دوسروں کو پھنساتے ہیں
خود اچھۤے بن جاتے ہیں
اللہ ہی بچائے
چالاک لوگوں سے
خُوب چالاکیاں لگاتے ہیں

Rate it:
Views: 85
27 Jun, 2024
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets