چاند

Poet: By: Atif Rehmani, Karachi

بہت بڑھ چڑھ کر دعوے چودھویں کا چاند کرتا ہے
تمہیں میری قسم اٹھنا ذرا تم بھی سنور جانا

Rate it:
Views: 766
18 Mar, 2008
More Love / Romantic Poetry