چاند

Poet: Mussadaq Hussain Mussadaq By: Mussadaq Hussain Mussadaq, Thana Road Dinga,Gujrat

اے چاند تو کتنا پیارا ہے
ہم سے زیادہ تو خوش نصیب ہے
ہر روز ان کے آنگن میں اترتا ہے
اب جاؤ تو ایک کام کرنا
اپنے ساتھ مجھے بھی
ان کے آنگن میں لے جانا
میں نے دیکھنا ہے
کہ‎ ‎تو خوبصورت ہے
یا میرا چاند

Rate it:
Views: 1126
27 Sep, 2009