چاند جب بھی زمین پر تکتا ہوگا تو تجھے اپنا عکس سمجھتا ہوگا پرنور تاروں کی قسم کھا کر کہتا ہوں وہ بھی تجھے چومنے کو ترستا ہوگا