چاند

Poet: Hukhan By: Hukhan, karachi

اسے اپنی وفاؤں کا یقین دلایا ہے
وہ اس ادا سے یوں مسکرایا ہے
جیسے چاند اس کی ہتھیلی پر اتر آیا ہے

Rate it:
Views: 563
14 Mar, 2018