Add Poetry

چاند اور ستارے جانتے ہیں مجھے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

چانداور ستارےجانتےہیں مجھے
سمندراور کنارے جانتےہیں مجھے

تمام عمر گزری ہےظلمت میں لیکن
روشنی کہ استعارےجانتےہیں مجھے

خوشیاں مجھ سےروٹھی رہتی ہیں
مگر غم سارےجانتے ہیں مجھے

جو کسی کہ ہجرمیں ناشادہیں
سب درد کےمارےجانتےہیں مجھے

جہاں ہم دونوں ملا کرتے تھے
وہ گلیاں چوبارے جانتےہیں مجھے

Rate it:
Views: 333
23 Mar, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets