آج کی اس رات میں تو چاند بن کر آ ذرا میرے کمرے کے دریچے سے تو چھن کر آ ذرا میری آنکھوں پر سجا کچھہ خواب نادیدہ جو ھوں میرے ھونٹوں پر محبت گیت بن کر آ ذرا آج کل دھلیز پر ھیں شام کے سائے گھنے اک دیا وشمہ کے یاں پر نور بن کر آ ذرا