چاند بھی زمین پر اتر آتا ہے

Poet: Hukhan By: Hukhan, karachi

وہ اکثر خاموش سا ہو جاتا ہے
جب چہرہ میرا اداس سا ہو جاتا ہے
چاند بھی اکثر سامنے اس کے بیکار سا ہوجاتا ہے
چاندنی میں چہرہ اس کا ایسا گلنار سا ہوجاتا ہے
سوچتا ہوں معجزہ ایسا اکثر کیسے ہوجاتا ہے
جلوہ اس کا دیکھنے چاند بھی اکثر زمین پر اتر آتا ہے

Rate it:
Views: 447
08 Jan, 2018