چاند میرے آنگن میں اتر
Poet: Sheikh Huma Ali By: Sheikh Huma Ali, Karachiتو چاند میرے آنگن میں اتر
اور دیکھ ادھر
تاریکی کا یہ راج ہے کیوں
میرے جیون پر
اے چاند میرے آنگن میں اتر
More Love / Romantic Poetry
تو چاند میرے آنگن میں اتر
اور دیکھ ادھر
تاریکی کا یہ راج ہے کیوں
میرے جیون پر
اے چاند میرے آنگن میں اتر