چاند کو دیکھ کر تیرا دیدار کرتے ہیں

Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIA

 آسمان کو دیکھ کر خدا سے تیری سلامتی کی دعا کرتے ہیں
چاند کو دیکھ کر تیرا دیدار کرتے ہیں

تاروں سے تیری باتیں بےشمار کرتے ہیں
ہم تم سے دور ہیں مگر آؤ میری جان پر
یاد تو تمہیں ہر پل کرتے ہیں

Rate it:
Views: 506
26 Jan, 2011