Add Poetry

چاند کے پیالے میں مہہ بھر دو

Poet: mubeen nisar By: mubeen nisar, Islamabad

چاند کے پیالے میں مہہ بھر دو
پھر ستاروں کی انجمن میں عام کر دو

رات ڈھل رھی ہے آھستہ آھستہ
وقت کو تھام لو کسی طرح رام کر دو

ہوش میں جنوں کی شدت کہاں
گنوا دو ہوش عقل کا کام کر دو

کوئی بلائے نہ محفلء شوق سے مجھے
میں میں نہ رھوں بے نام کر دو

تیرے لہجے میں وہ شرینی ہے
آج لب کھولو اور دعوت عام کر دو

ساقی تیری نظر ہو تو جام بھر جائیں
کب سے منتظر ہوں یہ جام بھر دو

ایسی طویل خامشی میں جی گبھراتاہے میرا
میں بہک نہ جاؤں ذرا کلام کر دو

Rate it:
Views: 328
21 Sep, 2011
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets