چاندنی رات میں ایک تصویر اتری ھے کوئی خوشبو میری دھلیز میں اتری ھے اس کی خوشبو میں کیا درد ھے فسانہ ھے اس کی خوشبو مجھے دھلیز تک لائی ھے مجھے کسی طرف جانے نہیں دیتی رنج اور درد میں ڈوبی یہ بہار اتری ھے کوئی خوشبوں میرے آر پار اتری ھے