چاندنی میں قرارِ دل نہ لُٹا چاندنی رات بھر کا میلہ ہے پھر ملیں گے اگر بہار آئی زندگی رہ گزر کا میلہ ہے