چاہت
Poet: Sidra Roohi By: Sidra Roohi, faisalabadوہ مجھے چاہتا بھی ہے اور اظہار بھی نہیں کرتا
وہ مجھے کھونا بھی نہیں چاہتا اور پانا بھی نہیں چاہتا
نہ جانے کیا ہے اس اس کے دل میں میرے لیے
وہ مجھے کھو بھی چکا ہے اور کھونا بھی نہیں چاہتا
پاگل کیا اس کے چاہنے نہ چاہنے نے مجھے
وہ میرے پاس بھی نہیں آتا اور مجھ سے دور بھی نہیں جاتا
More Love / Romantic Poetry






