چاہت

Poet: M Anwar Rahi By: Muhammad Arman , karachi

اگر نظر ملی چاہت ہو جانے کے بعد
تو حقیقتوں میں رنگ بھر دوں گا تجھے پانے کے بعد

دل تو کیا روح بھی ہے دیوانہ تیرا
چھوڑ دوں گا یہ دنیا تجھ کو چھن جانے کے بعد

Rate it:
Views: 735
02 May, 2008