چاہت

Poet: شفق By: Shafaq, Lahore

تیری چاہت تھی بس اور کوئی بات نہیں تھی
دل میں تیرے علاوہ کوئی مراد نہیں تھی

Rate it:
Views: 513
17 Mar, 2020