چاہت بھرے وہ لفظ اور ہر لفظ میں دعا

Poet: By: Rania Ch, Lahore

چاہت بھرے وہ لفظ اور ہر لفظ میں دعا
مقروض کر دیا تمھارے خلوص نے

Rate it:
Views: 1189
24 Jan, 2017