چاہت کی حدود

Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, Dubai-U.A.E

جب سے نفرت کے سلگتے ہوئے آئے ہیں خطوط
ہوگیا پھر سے ہے طاری یوں محبت پہ جمود

اب مجھے اسکی عداوت کی نہیں ہے پرواہ
اسکی چاہت کی میں چھوڑ آیا بہت پیچھے حدود

Rate it:
Views: 467
19 Oct, 2010