شفقت سے وہ مجھکو ملا نہی کرتے
گزرے ہو دو پل جس کے ساتھ اسکا گلہ نہی کرتے
تم انصاف حق پہ اڑ جاؤ
ملے جام شہادت جو مر جاؤ
یہاں ہر چہرہ قابل دید ہے
مشرک کیلئے گناہ مومن کی عید ہے
اے حسینوں مخصوص کوئی حسن کا تہوار کر لو
چاہت ہو اگر بہت زیادہ تو زندگی سے پیار کر لو