چاہتوں کے یہ سلسلے راحتوں کے یہ سلسلے سب کے ساتھ جینے کے لیئے پیار میں مرنے کے لیئے محبتوں کے یہ واسطے عنایتوں کے یہ سلسلے حیات مثالی کے لیئے جدوجہد کے یہ سلسلے اللہ کی رضا کے لیئے عبادتوں کے یہ سلسلے