Add Poetry

چاہے جانے کی تمنا ہے

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

اپنے حسن پہ غرور ہے اسکو، اور مجھے بھی
اپنے پیار پہ ہے بھروسہ اسکو، اور مجھے بھی

چلتے ہیں جب ہم ساتھ ساتھ تو دنیا دیکھتی ہے
بڑا ناز ہے اپنی چال پہ اسکو، اور مجھے بھی

جاوید حسن کے دیوانے مرعوب تو ہوتے ہونگے
چاہے جانے کی تمنا ہے اسکو، اور مجھے بھی

Rate it:
Views: 359
06 Mar, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets