Add Poetry

چراغ

Poet: By: Sobia Imran, multan pakistan

مجھے اجازت نہیں ہے اس کو پکارنے کی
جو گونجتا ہے لہو میں سینے کی دھڑکنوں میں

تم اپنی پوروں سے جانے کیا لکھ گئے تھے جاناں
چراغ روشن ہیں اب بھی میری ہتھیلیوں میں

جو تو نہیں ہے تو مکمل نہ ہو سکیں گی
تیری یہی اہمیت ہے میری کہانیوں میں

Rate it:
Views: 517
09 Jul, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets