چراغوں کو بجھاتے ہیں کوئی نہ دیکھ لے آنسو

Poet: Anum Naqvi By: Anum Naqvi, unknown

چراغوں کو بجھاتے ہیں کوئی نہ دیکھ لے آنسو
بھرم اپنا بھی رکھنا ہے بھرم تیرا بھی رکھنا ہے

Rate it:
Views: 398
23 Jul, 2021