چراغِ شب

Poet: Heeba By: Heeba Memon, karachi

سنو ہم زندگی ہیں زندگی ایک بار ملتی ہے
اگر مل جائیں ہم تم کو تو پھر کھونا نہیں ہم کو

Rate it:
Views: 785
01 May, 2008