چرچا ہماری محبت کا خوب ہوا سمجھا جس کو دل کا سکون وہی دل سے دور ہوا چھین گئے سب اپنے ہم سے کیا بتایں کتنا ہم پہ ستم ہوا بھا گتے رہے جس کے پیچھے تمام عمر وہ سراب تھا اب جا کہ علم ہوا