چرچے زیر لب ہیں اس کے ہر جانب

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

چرچے زیر لب ہیں اس کے ہر جانب
صاحب اس کا ہر شاعری کا عنوان ہے
اسطرح ہو گئ ہوں بدنام زمانے میں
قصہ اسکی محبت کا اب شہر کی زبان میں ہے
شاعری سے وابسطہ اک عشق کی داستان ہے
تزکرہ اس کا ہر شبد میں بیان ہے

Rate it:
Views: 513
17 Nov, 2014