چلئے رات بہت ہو چکی سو لیں نیند کی بانہوں میں
کچھ اور نئے سپنے بن لیں سنہرے خوابوں میں
جذبہ شاھین رکھ حوصلے اور بلند ہو جائنیگے
نئی طاقت ملیگی ہر پرواز کی اڑانوں میں
بلندیوں پر پہنچنے کا شوق ہے چاروں طرف ہر اک کو
زمیں پر بھی رہیگا کوئی یا سب رہینگے آسمانوں میں
ڈر تو جاتے ہو مبین اک پتھر کے آنے سے
پھر کیسے رہوگے رنگین شیشوں کے مکانوں میں