چلتے رہے شان سے کبھی دغا نہیں کیا

Poet: اظہر صابری By: اظہر صابری, New Delhi

چلتے رہے شان سے کبھی دغا نہیں کیا
وقت نے وقت سے کبھی جدا نہیں کیا

طبیعت ملا سہر سے سہر تک اس قدر
اسنے فقط وقت کا حق ادا نہیں کیا

ملنا تھا مقدّر مے عرش سے فرش تک
اشتیاق سے اسنے کبھی خود کو رضا نہیں کیا

وہ بہت عزیز ہیں میرے کیوں کرے ایسا فتنہ
با خدا اسنے مجھے کبھی جدا نہیں کیا

جوڑ دیا لوگوں نے مجھے بغاوت کی ڈور سے
ہر سمت یہی کہتے رہے کوئی خطا نہیں کیا

Rate it:
Views: 395
23 Jun, 2014