ہم خود سے بات کرتے ہیں ،ہمیں سن لیا کرو
کتنی عجیب سی ہو قسم سے، بس بھی کیا کرو
ہمارا ان سے ہر وقت بات کرںا یہ بے تابی نہیں تو کیا ہے
میسج دیر سے سین کرنا یہ بے ظاری نہیں تو کیا ہے
سچ بتاؤ نہ اس میں شرم کاہ ہونا نہ ہونا کیا ہوتا ہے
آپ دل لگاؤ محبت کرو یہ محرم ہونا نہ ہونا کیا ہوتا ہے
یہ اچانک ہوا ہے قسم سے میں نے کچھ نہیں کیا ہے
جو بھی ہے یہ پیار ویار یہ خود سے ہوا ہے۔