چلو اک آخری کھیل کھیلتے ھے
Poet: jaan-e-washma By: washma khan, Moscowچلو اک آخری کھیل کھیلتے ھے
ایک دوسرے کو ماند کرتے ھے
جو جیتے وھی کھلاڑی
جو ہارہ وہ اسکا بن جائے ساتھی
محبت کو یوں زندگی میں آزماتے ھے
جو جیتا وہی سکندر جو ہارہ وہ اسکا ساجن
محبت اور نفرت کی شدت کو آزماتے ھے
انا اور ضد کا بھرم کھیلتے ھے
کون جیتا کون ہارا
آؤ ایک آخری محبت کا کھیل کھیلتے ھے
More Love / Romantic Poetry






