چلو ساغر عشق کا کنارہ ڈھونڈھیں

Poet: اسد By: اسد, mirpurkhas

چلو ساغر عشق کا کنارہ ڈھونڈھیں
ڈوبنے والوں کیلئے سہارہ ڈھونڈھیں

یوں بھی زمانے مین غم ہیں بشمار۔
چلو مل کر کوئی چارہ ڈھونڈھیں۔۔۔

ہمارے لیے کافی ھے تمہاری اک جھلک
تمہارے واسطے آؤ نیا نظارہ ڈھونڈھیں۔۔۔

Rate it:
Views: 249
08 Jul, 2022
More Love / Romantic Poetry