چلو غم کا ترانہ لکھتے ہیں۔
Poet: اسد جھنڈیر۔۔۔ By: اسد جھنڈیر۔۔۔, MPKچلو غم کا ترانہ لکھتے ہیں
دکھ درد کا افسانہ لکھتے ہیں
ان بن زندگی زندگی نہیں اپنے
ھے خالی جیے جانا لکھتے ہیں
دل کا چھٹ جانا اندوہ غم سے
ھے خام خیالی جانا لکھتے ہیں
یہ جو انمول تبسم ھے یار ک
پیار کا قیمتی خزانہ لکھتے ہیں
دل کو لکھتے ہیں پاگل پیار میں
خود کو مجنوں دیوانہ لکھتے ہیں
لکھتے ہیں رقعہ کوئی انکے نام ک
جس میں اظہار محبت والہانہ لکھتے ہیں
سامنے آنے کی اسد میں جرعت نہیں
بس ھے جی کا گھبرانہ لکھتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






