چلیےآج ہم بھی یہ جسارت کرتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

چلیےآج ہم یہ جسارت کرتےہیں
کہہ دیتےہیں ہم ان سےمحبت کرتےہیں

انہیں اپنے روبرو بٹھاکر پیار سے
ان کےحسیں چہرےکی تلاوت کرتےہیں

سنتےآئےہیں کےمحبت بندگی ہے
چلو آج ہم بھی اداحق محبت کرتےہیں

وہ کہتےہیں اصغرہم تمیں پیارنہیں کرتے
اچھادوست سمجھ کرتمہاری عزت کرتےہیں

Rate it:
Views: 410
01 Oct, 2012