چلے آئے
Poet: By: NA, lahoreکون یہ خوابوں میں چلا آیا پھر سے
پلکوں پہ میری پھول سے جو مسکائے
چند جگنوؤں کو بند مٹھیوں میں دبائے
ہم تو تنہا ہی گھنے جنگلوں میں چلے آئے
More Love / Romantic Poetry
کون یہ خوابوں میں چلا آیا پھر سے
پلکوں پہ میری پھول سے جو مسکائے
چند جگنوؤں کو بند مٹھیوں میں دبائے
ہم تو تنہا ہی گھنے جنگلوں میں چلے آئے