بڑا ہی مسحور کُن ھے یہ لفظ “میم“ فائز اٍس سے ماضی و حال کے سب پنے جُڑے ہیں گویا کہ اٍک نادیدہ وجود اب بھی ھے مسلط درمیاں ماضی سے لپٹا وہ شخص کیا میرا ھے؟؟؟؟؟؟؟؟ چھایا ھے ماضی سے حال تک اُسی ذی روح کا سایہ مدتوں جس کے زیرٍ اثر وہ شخص رہاھے