چوڑیوں کے ڈر سے

Poet: Muhammad jawad Khan J.D By: Muhammad Jawad Khan (J.D), Havelian, Abbottabad

چوڑیوں کے ڈر سے میری کلائی کو سر عام چھوڑا تونے
پھر میرے جذبات کی انتہاہ کو پامال کیا تو نے

میرے آنسووں کو میرا مقدر نہ جان جے ڈی
اک ہی نشانی رہی تیری، کیا تحفہ دیا تو نے

Rate it:
Views: 472
16 Mar, 2016