چپ
Poet: Asman By: Asman, Lahoreبنا لیا پھر کیا مڈاق محبت کا میری
 عجب ہوا اثر اسے صحبت کا میری 
 
 ہو جاتا ہے یوں وہ بلکل خاموش
 کیسا احساس ہے نصیحت کا میری
 
 آتے رہے مشکل میں کام اس کے
 کیا صلہ ملا ہے عنایت کا میری
 
 بےسود ہیں سب گلے اس دل کے
 اثر نہیں اسے کچھ شکایت کا میری
 
 نہ جانے گا وہ ادائیں تیری آسمان
 لاحاصل ہوا تمام عداوت کا میری
More Love / Romantic Poetry






