چپکے چپکے سب سے چھپ کے
شب ساعت میں ڈرتے ڈرتے
اک کاغز پر دل کی باتیں
الٹے سیدھے لکھ دیتی ہوں
چپکے چپکے سب سے چھپ کے
اس کی آوازیں سنتی ہوں
اس کی تصویروں کو میں تکتی رہتی ہوں
چپکے چپکے سب سے
رنگ برنگے رنگوں سے میں
نام کو اس کے لکھ دیتی ہوں
چپکے چپکے سب سے چھپ کے
رنگ برنگے رنگوں سے میں
نام کو اس کے دتی ہوں
چپکے چپکے سب سے چھپ کے
ڈھونڈتی رہتی ہوں میں اس کو
دھک دھک کرتی ہر دحڑکن میں
چپکے چپکے سب سے چھپ کے