چڑھتے سُورج کو ہر کوئی پُوجتا ہے

Poet: Muhammad Imran Khan - Emron Mano‏ By: Muhammad Imran Khan, Peshawar

کون ہم جیسوں کا دُکھ درد پُوچھتا ہے
چڑھتے سُورج کو ہر کوئی پُوجتا ہے

ہم تیرے دید کے طالب ہُوئے تو کیا
تُجھ کو بہانہ کوئی نہ کوئی سُوجھتا ہے
 

Rate it:
Views: 494
28 Jan, 2016