چھوا ایسے کہ

Poet: نبیل احمد By: Nabeel Ahmad, Sialkot

چھوا ایسے کہ پور ہی بنا ڈالی
پھر دیا بوسا کہ رنگت ہی اڑا ڈالی

یہ تیرا ستم ہے یا جذبہ عشق
مگر نبیل کی تو جان پے بنا ڈالی

Rate it:
Views: 389
01 Nov, 2019