چھوٹی چھوٹی باتیں دل پے لیا نہیں کرتے غم سے گھبرا کےبے تحاشہ پیا نہیں کرتے بزم میں محبت کےلئے حسینائیں بہت ہیں اک حسینہ کے دم پے ہم جیا نہیں کرتے