چھوٹے دن اور لمبی رات
Poet: UA By: UA, Lahoreچھوٹے دن اور لمبی رات
کیسے کہہ دوں دل کی بات
چھوٹا سا دل اونچے خواب
کیسے پورے کر لوں خواب
تم جو ساتھ نبھاؤ تو
تم جو اپنے بن جاؤ تو
پورا ہو جائے ہر خواب
ہوسکتا ہے بن جائے خواب
More Love / Romantic Poetry






