چھوڑ دو پیچھا میرا

Poet: Mahboob Shah Hamdani By: Syed Mahboob-ul-hassan hamdani, Talagang (Chakwal)

خدارا! چھوڑ دو پیچھا میرا کیوں جان لیتے ہو
کبھی یادیں کبھی سپنے یہ سب اوزارِ قاتل ہیں

Rate it:
Views: 525
18 Jan, 2015