چہرا تیرا
Poet: Nil By: Nasir Ali, Islamabadمیری نظروں میں بسا ہے دل روبا چہرا تیرا
جگ مگا دیتا ہے دل کو خوش نما چہرا تیرا
شب کی تنہائی میں اکثر محوے گفتگو رہتا ہوں میں
مجھ سے اکثر باتیں ہے کرتا صدا چہرا تیرا
اور بھی کچھ تیز ہو جاتی ہیں دل کی دھڑکنیں
جب میرے خیالوں میں آتا زرا چہرا تیرا
زندگی بے کیف سی لگتی یہاں تیرے بعیر
کاش کوئی ڈہونڈھ لائے چاند سا چہرا تیرا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad