ڈوب جاؤں مجھ میں

Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.A

لہروں کی طرح ڈوب جاؤ مجھ میں
کہ سمندر کی طرح گہری ہوں میں

عشق کی اور انتہا کیا چاہوں گے
ہر لمحہ تجھ پر واری ہوں میں

ساتھ چلنا ہے تو شان سے چلو
ہر لحاظ سے صرف تمہاری ہوں میں

Rate it:
Views: 1688
11 Nov, 2013