ڈوب گئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

دونوں کی ‘انٹری‘ ہوئی باری باری
دونوں ہی پھر جہاں سےخوب گئے

ایک باوردی تھا اور اک وردی والا
وہ دونوں ہم کو لے کے ڈوب گئے
 

Rate it:
Views: 434
27 Dec, 2014
More General Poetry