میں نے سنا ہے ڈیپ فریزر میں رکھے موسم کے پھل اگلے موسم تک تازہ ہی رہتے ہیں میں نے بھی اب سوچ لیا ہے تیرے ساتھ گزارے دن اپنی جوانی کا موسم جذبون کے مومی کاغذ میں بند کر کے ڈیپ فریزر میں رکھ دوں گا