کئی دنوں سے چپ چپیتا رہتاہوں

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

الفت میں ملے زخم سیتا رہتا ہوں
دنیا سے چھپ کر اشک پیتارہتاہوں

غم اندر ہی اندر کھائے جاتے ہیں
کئی دنوں سےچپ چپیتارہتاہوں

Rate it:
Views: 340
21 Jan, 2014
More Love / Romantic Poetry